شاعری

اے غم یار تجھے کہاں رکھا جائے۔۔۔۔

جن پہ ہر بھید مسافت کا عیاں رکھا جائے
ایسی آنکھوں میں کوئی خواب کہاں رکھا جائے

چار سُو گرتے مکانوں سا ہو اک شور جہاں
ایک ہی سمت وہاں دھیان کہاں رکھا جائے

کعبہ دل کے سوا یہ جو خدا کا گھر ہے
اے غمِ یار تجھے اور کہاں رکھا جائے

خادم رزمی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button